ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
خواتين کا صفحہ
قرآن مجيد و خواتین
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
226
ملکہ نے کہا بادشاہ کسي آبادي والے علاقے ميں داخل ہوتے ہيں تو اُسے تہيں نہيں کرکے رکھ ديتے ہيں اور وہاں کے با عزت لوگوں کو ذليل کرديتے ہيں- (جي ہاں) ان کے کام ايسے ہي ہوتے ہيں- [نمل ، 34 ]
227
منا فق مرد اور عورتيں سب ايک ہي گروہ سے ہيں وہ برے کاموں کا حکم ديتے ہيں اور اچھے کوموں سے روکتے ہيں اور اپنے ہاتھوں کو ( سخاوت اور بخشش سے ) باندھ ليتے ہيں انھوں نے خدا کو فراموش کرديا ہے اور خدا نے ان کو بھلا ديا ہے ( اس نے اپنے رحمت ان سے منقطع کرلي ہے
228
مومنين سے کہہ دو: اپني آنکھوں کو (نامحرموںکو ديکھنے سے) بند رکھيں اور اپني شرمگاہوں کي حفاظت کريں- يہ ان کےليے زيادہ پاکيزہ ہے- جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے آگاہ ہے- [نور ، 30 ]
229
مومنين سے کہہ دو: اپني آنکھوں کو (نامحرموںکو ديکھنے سے) بند رکھيں اور اپني شرمگاہوں کي حفاظت کريں- يہ ان کےليے زيادہ پاکيزہ ہے- جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے آگاہ ہے- [نور ، 30 ]
230
ميں (اس وقت جنگ کو خلاف مصلحت سمجھتي ہوں لہذا) ايک قيمتي تحفہ اس کي طرف بھيجتي ہوں تا کہ پتہ چل جائے کہ ميرے ايلچي کيا خبر لاتے ہيں- [نمل ، 35 ]
231
ميں نے ايک عورت کو ديکھا ہے جو وہاں کے لوگوں پر حکومت کر رہي ہے اور اس کے پاس سب کچھ ہے، خصوصا بہت عظيم تخت- [نمل ، 23 ]
232
مگر ايسے مرد، عورتيں اور بچے واقعا دباؤ اور جبر کا شکار تھے کہ جن کے پاس (اس آلودہ ماحول سے نجات پانے کےليے) نہ کوئي چارہ تھا اور نہ کوئي راہ- [نساء ، 98 ]
233
نيز ( ياد کرو اس وقت کو) جب ہم نے تمہيں فرعونيو ں کے چنگل سے رہائي بخشي جو مسلسل تمہيں سخت ترين طريقے سے تکليف وآزار پہنچاتے تھے تمہارے بيٹوں کے سر کاٹ ليتے اور تمہاري عورتوں کو (کنيزي کے لئے )زندہ رہنے ديتے اور اس ميں تمہارے پرور دگار کي طرف سے تمہاري س
234
وہ ( اپنے خيال ميں ) اللہ کے لئے بيٹيوں کے قاتل تھے وہ ( اس سے ) منزہ ہے (کہ اس کي اولاد ہو ) ليکن اپنے لئے وہ کچھ چاہتے جو انھيں پسند ہوتا ہے ۔ [نحل ، 58 ]
235
وہ اور ان کي بيوياں (بہشت کے محلوں اور درختون کے) سايوں کے نيچے تختوں پر تکيہ لگائے ہوئے ہوں گے- [يس، 56 ]
236
وہ ايسے لوگ ہيں جو کافر ہوگئے ہيں، اور تمہيں مسجدالحرام (کي زيارت) سے روکاہے، اور تمہاري قربانيوں کے قربان گاہ کي جگہ پہنچنے سے مانع ہوئے، اور اگر يہ بات نہ ہوتي کہ صاحب ايمان مرد اور عورتيں تمہاري بے خبري ميں تمہارے پاؤں تلے روندے جائيں گے، اور اس طرح سے
237
وہ خدا وہ ہے کہ جس نے تمھيں ايک ہي نفس سے پيدا کيا ہے اور اس کي بيوي کو اس کي جنس (اور نوع) سے قرار ديا ہے تاکہ اس سے سکون حاصل کرے ۔ اس کے بعد وہ اس سے نزديک ہوا تو وہ ايک ہلکے سے (بوجھ کے ساتھ) حاملہ ہوگئي کہ جس کے ہوتے ہوئے وہ اپنے پروردگار سے دعا کي (
238

239
وہ وقت ياد کرو جب اس شخص کو جسے خدا نے نعمت دي تھي اور تم نے بھي اس پر احسان کيا تھا، تم اس سے کہتے تھے کہ اپني بيوي کو روکے رکھو اور خدا سے ڈرو (اور تم اسے يہ بات بار بار کہتے تھے) اور تم اپنے دل ميں ايک چيز چھپائے ہوئے تھے کہ جسے خدا نے آشکار کرنا تھا ا
240

پہلے ← 1
پچھلا
11
12
13
14
15
16
17
18
19
اگلے
19 → آخری